Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں صحت سہولیات کا غیرقانونی سرگرمیوں کیلئے استعمال

مصنف:

افغانستان پر قابض طالبان رجیم کی سرپرستی میں اسلحہ اور منشیات مافیا کو مذموم سرگرمیوں کے لیے کھلی چھوٹ مل گئی


افغانستان میں طالبان رجیم کے تحت صحت کی سہولیات کے غلط استعمال کا ایک اور معاملہ سامنے آگیا،سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تخار سینٹرل ہسپتال کی ایک ایمبولینس منشیات کی اسمگلنگ کے لیے استعمال کی جارہی ہے،افغانستان میں شعبہ صحت بدترین بحران کا شکار ہے، ایسے میں طبی سہولیات کا غیر قانونی استعمال طالبان رجیم کی نااہلی عیاں کرتا ہے،تخار ہسپتال کی ایمبولینس کا قانونی استعمال، طالبان رجیم میں نگرانی، احتساب اور صحت سہولیات پر سنگین سوالات اٹھا رہا ہے، سرکاری طبی سہولیات کا غیرقانونی استعمال طالبان رجیم کی سرپرستی اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا ثبوت بن گیا

رسائی کے اختیارات

Size: NORMAL