پاکستان نے ایک بار پھر ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا،افغان میڈیا کا دعویٰ

مصنف:
افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات کے حملوں کے بعد آج صبح تقریباً 10 بجے مقامی وقت کے مطابق پاکستانی ڈرونز نے ایک بار پھر خوست کے علاقے سرباغ میں حملے کیے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق قندھار، ہلمند اور بعض دیگر صوبوں میں بھی ڈرون حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاہم ان حملوں کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ شب پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے دس ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا، دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے ۔ افغانستان میں جہاں سے یہ ڈرونز لانچ اور ذخیرہ کیے جا رہے تھے، انہیں نشانہ بنایاگیا۔
مزید پڑھیں



ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب
25 منٹ پہلے


اسلام آباد میں غیر ملکی شہری لٹ گیا
1 گھنٹہ پہلے
