پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

مصنف:
حکومت کی جانب سے رواں ہفتے کے پہلے روز پیٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت کمی کردی گئی۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 88 پیسے فی لیٹر کمی ہوگئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 397 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت 6 اکتوبر کےلیے مقرر کی گئی ہے، جس کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا
مزید پڑھیں


.jpg%3F2026-10-05T18%253A56%253A14.291Z&w=3840&q=75)


