باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اہم شخصیت آج بھارت کے دورے پر پہنچ رہی ہے

امریکی وزیر دفاع تین روزہ دورے پر بھارت کے دورے پر دہلی پہنچ رہے ہیں، جوبائیڈن کا امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد امریکی وزیر دفاع کا یہ بھارت کا پہلا دورہ ہو گا، بھارتی وزیر دفاع سے امریکی وزیر دفاع ملاقات کریں گے اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی مضبوطی کے لئے بات چیت ہو گی،

امریکی وزیر دفاع آج شام میں دہلی پہنچیں گے اور اپنے ہم منصب سے ملیں گے، کل ہفتہ کی صبح وہ نیشنل وار میموریل پر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔ اس کے بعد وہ ساوتھ بلاک جائیںب گے ۔جہاں انہیں بری ، بحری اور فضائی فوج کا مشترکہ گارڈ آف آنر دیا جائے گا ۔ اس کے بعد لائیڈ آسٹن اور بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے درمیان دوطرفہ بات چیت شروع ہوگی ۔ دونوں لیڈروں کے درمیان بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے فوجی اور سیکورٹی وفود بھی موجود رہیں گے ۔ میٹنگ ختم ہونے کے بعد دونوں ممالک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کریں گے ۔

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی وزیردفاع بھارتی ہم منصب سے چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے حوالہ سے بھی بات چیت کریں گے دونوں ممالک دفاعی شراکت داری کو مضبوط کرنے پر زور دیں گے ۔

روس سے ایس 400 میزائل سسٹم لینے لینے کی وجہ سے امریکہ گزشتہ کافی عرصے سے بھارت سے ناراض ہے لیکن بائیڈن انتطامیہ کے وزیر دفاع کے بھارت کے دورے کو کافی اہم سمجھا جا رہا ہے ۔ امریکہ کے وزیر دفاع امریکی فوج کے وائس چیف کے عہدہ پر بھی رہ چکے ہیں وہ عراق اور دیگر خلیجی ممالک میں تعینات امریکہ کی سینٹرل کمان کے کمانڈر کے عہدہ پر بھی اپنی خدمات دے چکے ہیں ۔

فیس بک نے ٹرمپ کی الیکشن مہم کے اشتہارات ہٹا دئیے

ہم نسل پرستی کے خلاف سیاہ فام برادری کے ساتھ ہیں، فیس بک کے مالک نے قانونی معاونت کیلئے دس ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

تشدد کو کم کرنے کیلئے فیس بک نے اپنی پالیسی ریوو کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک کے ذریعے دو بھارتیوں نے چند روپوں کے عوض دیں آئی ایس آئی کو بھارتی فوج کی حساس معلومات، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

فیس بک، گوگل، ٹویٹر ڈس انفارمیشن کے خلاف کیے گئے اقدامات کی ماہانہ رپورٹ دیا کریں، یورپی یونین کا مطالبہ

ٹرمپ کی ٹویٹ پر فیکٹ چیک لگانے پر یورپی یونین نے ٹویٹر کی حمایت کر دی

بی جے پی بھارت میں فیس بک اور واٹس اپ کو کنٹرول کر کے نفرت پھیلا رہی ہے، راہول گاندھی

مودی انگریز سے طاقتور نہیں، راہول گاندھی کا مودی بارے بڑا اعلان

Shares: