امریکی نائب صدر کا آئینی ترمیم کے ذریعے ٹرمپ کو ہٹانے سے انکار
امریکی نائب صدر کا آئینی ترمیم کے ذریعے ٹرمپ کو ہٹانے سے انکار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوعہدے سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا،
25 ویں ترمیم بحال کرتے ہوئے ٹرمپ کو ہٹانے کی قرارداد منظورکرلی گئی ہے، خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں 25 ویں ترمیم بحال کرتے ہوئے قراداد پر ووٹنگ ہوئی ، قرارداد کی حمایت میں 223 اور مخالفت میں205ووٹ ڈالے گئے ، ری پبلکن میں ایک رکن نے ٹرمپ مخالف ووٹ کاسٹ کیا،
قرارداد کے حق میں 223اور مخالفت میں 205ووٹ کاسٹ ہوئے۔ صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی پر ووٹنگ کل ہوگی۔ نائب صدر مائیک پنس صدر ٹرمپ کے اختیارات ختم کردیں۔
پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
دوسری جانب نائب صدر مائیک پنس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کو 25 ویں آئینی ترمیم سے ہٹانے سے غلط روایات جنم لیں گی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم امریکی تاریخ اور روایات کی قدر کرتے ہیں، 25 آئینی ترمیم سے مجھے صدارت سے ہٹانا میرے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ وقت پرامن رہنے اور اپنے جذبات پر قابو رکھنے کا ہے۔
9 ماہ میں ہم نے یہ کام کر دکھایا، ٹرمپ نے امریکی قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی