ویڈیو:بین الاقوامی ریسلرز کا سیلاب زدہ علاقے میں آرمی کیمپ کا دورہ

0
45

بین الاقوامی ریسلرز نے راجن پورکے سیلاب زدہ علاقے میں آرمی کیمپ کا دورہ کیا

انٹرنیشنل ریسلرز جن میں Tiny Iron/ Adam Flex / Amale Dib / Maria May اور Baadshah Pehalwan Khan شامل ہیں سیلاب زدہ علاقے راجن پور کا دورہ کیا اور وہاں کے افراد جو حالیہ سیلاب کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں ان سے ملاقات کی۔

علاوہ ازیں انہوں نے فاضل پور میں قائم آرمی فلڈریلیف اینڈ میڈیکل کیمپ کا دورہ بھی کیا جہاں سیلاب متاثرہ افراد کو امداد دی جا رہی تھی اور طبی معائنہ کیا جارہا تھا ان سے ملاقات کی اور ساتھ ہی انہیں سیلاب زدہ علاقوں میں تباہ شدہ انفراسٹرکچر کے بارے میں آگاہی بھی دی گئی-پاک فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر راشن کی تقسیم کی گئی اور ضرورت مند لوگوں کو ادویات اور دیگر طبی سہولیات بھی فراہم کی گئیں

سیلابی پانی کے بعد لوگ مشکلات کا شکار ہیں کھلے آسمان تلے مکین رہ رہے ہیں

سیلاب متاثرین کی بحالی،پنجاب حکومت اوردعوت اسلامی کا ملکر کام کرنے پر اتفاق

منچھر جھیل کا سیلابی پانی تمام یوسیز میں 8 سے 10 فٹ تک موجود ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

Leave a reply