وزارت صحت نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ممبران کے نام جاری کر دئیے

0
50

اسلام آباد:وزارت صحت نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ممبران کے نام جاری کر دئیے.ممبران کا نوٹیفیکشن پاکستان میڈیکل کمیشن ایکٹ 2020 کے تحت کیا گیا.

ممبران میں کشف فاؤنڈیشن لاہور سے روشانح ظفر شامل.
محمد علی رضا, طارق احمد خان اور ڈاکٹر رومینہ حسن بھی ممبران میں شامل.شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر آصف لوئیہ, حمید لطیف ہسپتال کے ڈاکٹر ارشد تقی بھی ممبر ہونگے.

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر انیس رحمان بھی ممبر ہونگے.سرجن جنرل آف آرمڈ فورسز میڈیکل سروسز اور سیکرٹری ڈویژن بھی ممبران میں شامل

Leave a reply