ویب سائٹ بنا کر بھاری منافع کا لالچ دیکر لوٹنے والوں کو عدالت نے سنائی سزا

ویب سائٹ بنا کر بھاری منافع کا لالچ دیکر لوٹنے والوں کو عدالت نے سنائی سزا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے سادہ لوح شہریوں سے فراڈ کرنے والے مجرم کو 7 سال کی سزا سنا دی

عدالت نے زین العابدین 4 کروڑ 23 لاکھ جرمانے کی بھی سزا سنائی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے فیصلہ سنا دیا عدالت نے عدم شواہد کے بنا پر ساتھی ملزمہ سلمی بٹ کو بری کر دیا

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

عاصم ممتاز نیب پراسیکیوٹر کے مطابق زین العابدین اور سلمی بٹ کیخلاف 63 افراد نے نیب لاہور سے رجوع کیا،ملزمان کیجانب سے ایک ویب سائٹ بنا کر لوگوں کو بھاری منافع کا لالچ دیا،ملزمان کیجانب سے کی گئی انوسٹمنٹ پر 40 فیصد پرافٹ دینے کا وعدہ کیا گیا،ملزمان نے ویب سائٹ کی مدد سے 59 افراد سے 4 کروڑ 23 لاکھ اکٹھے کیے، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرنے کا حکم دیا

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

مدرسے لے جاتے ہوئے طالبات کو ہراساں کرنیوالے کو عدالت نے سنائی سزا

Comments are closed.