مزید دیکھیں

مقبول

وفاقی کابینہ اجلاس میں ہوں گے آج بڑے فیصلے

وفاقی کابینہ اجلاس میں ہوں گے آج بڑے فیصلے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،وفاقی کابینہ اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک میں کورونا کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی، وفاقی کابینہ ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کرے گی

ایجنڈے کے مطابق انتخابی اصلاحات سے متعلق رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی اور کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق ہو گی۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں ادارہ شماریات کے رکن کی تعیناتی کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ سینٹرل پاور پرچیزنگ کے سی ای او کی تعیناتی کو بھی ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے،وفاقی کابینہ گزشتہ اجلاس کے ای سی سی فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی.

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، 1000 کی امداد کے بہانے ملزم نے کی پڑوسی خاتون سے زیادتی

حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کو اپنی ہی جماعت کی خاتون رہنما سے زیادتی پر عدالت نے بھجوایا جیل

کرونا سے بیٹے کی موت کے چار روز بعد باپ بھی کرونا سے چل بسا

مودی سرکار نے بھارتی شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کی بجائے رام کے سہارے چھوڑ دیا

لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز میڈیا کو بریفنگ دیں گے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan