![yasmeen cheema](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2023/08/yasmeen-cheema-905x517.png)
نو مئی کو شیر پاؤ پل پر اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیرا کا معاملہ،عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کر دی ،عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 31 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ،انسداد دھشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی
زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کا معاملہ ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 دن کی توسیع کر دی عدالت نے اعجاز چوہدری کو 29 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا
عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ عدالت نے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کر دی عدالت نے عمر سرفرز چیمہ کو 31 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا
جناح ہاؤس حملہ اور کلمہ چوک پر کینٹینر چلانے کا معاملہ ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمودالرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 دن کی توسیع کر دی عدالت نے میاں محمود الرشید کو 29 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا
انسداددہشت گردی عدالت لاہور 9 مئی واقعات پر درج مقدمات ،عدالت نے شاہ محمود قریشی ،اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 2 ستمبر تک توسیع کردی عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء سے دلائل طلب کر لیے عدالت نے فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات