یہ ہے مودی کا گجرات، غریب مزدوروں پر پولیس کا تشدد،100 سے زائد گرفتار

0
50

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی ہے، کئی ریاستوں میں مزدور پھنسے ہوئے ہیں جن کی واپسی کے لئے مودی سرکار نے کوئی انتظامات نہیں کئے، جس کی وجہ سے کام بند اور پیسے ختم ہونے کی وجہ سے مزدوروں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے

ایسے میں بھوک اور غربت سے تنگ مزدوروں نے بھارتی وزیراعظم مودی کے علاقے احمد آباد گجرات سے اپنے علاقوں کو واپس جانے کا منصوبہ بنایا اور باہر نکلے تو پولیس نے انہیں روکا جس پر مزدور اشتعال میں آ گئے اور پولیس پر پتھراؤ کیا، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد مزدوروں کو گرفتار کر لیا

پولیس کے مطابق لیبر کالونی میں رہنے والے مزدور کئی دنوں سے اپنے علاقوں میں واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے لیکن ان کی نہین سنی گئی اور آج وہ سڑک پر نکل آئے لاک ڈاؤں کی خلاف ورزی پر انہیں روکا گیا تو انہوں نے پتھراؤ کیا جس پر ہمیں مزدوروں کی گرفتاری کے احکامات ملے ہم نے 100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا لاک ڈاؤن کا نتیجہ، کس ملک میں ہو گی دسمبر سے مارچ تک دو کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش؟

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

پولیس کے مطابق لیبر کالونی میں 500 سے زائد مزدور ایسے ہیں جو اپنے علاقوں کو جانے کا مطالبہ کر رہے تھے ،

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

Leave a reply