زرداری بیمار،بلاول کو کرونا، بختاور کی منگنی، آصفہ بھٹو نے کیا فیصلہ کر لیا

زرداری بیمار،بلاول کو کرونا، بختاور کی منگنی، آصفہ بھٹو نے کیا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں 30نومبر کو پیپلزپارٹی یوم تاسیس پرجلسے میں آصفہ بھٹو کی شرکت متوقع ہے

پیپلز پارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو جلسہ میں شرکت کرکے سرپرائز دے سکتی ہیں،یوم تاسیس پرکورونا کے باعث بلاول بھٹو شرکت نہیں کرسکیں گے،حکومت جلسہ روک کر حالات خراب کررہی ہے ملتان جلسہ ہر صورت ہوگا،

دوسری جانب پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ ملتان جلسہ اپنی تاریخ رقم کریگا، حکومت کرونا کے بہانے اپوزیشن اور کارکنوں کو روکنے کے حربے استعمال کررہی ہے،جہاں ڈبل خان صاحب خطاب کرتے ہیں وہاں کرونا نہیں آتا جہاں ہم کرتے ہیں وہاں کرونا ہے یہ جتنا روکیں اُتنے جلسے ہوں گے

بھٹو خاندان میں بڑے عرصے بعد خوشیاں، بختاور کی منگی طے

بختاور کی سالگرہ پر بلاول زرداری نے کیا دیا پیغام؟ جیالے ہو گئے حیران

بلاول ہاؤس میں رقص کی ویڈیوز، بختاور زرداری خود میدان میں آگئیں، کیا کہہ دیا

بختاور بھٹو منگنی کی تقریب میں کونسا لباس پہنیں گی؟آصفہ بھٹوپریشان

بختاور کی منگنی کی تقریب:بلاول بھٹوکی ورچوئل شرکت ،اورکون کون شریک ہوگا آج پتہ چل جائے گا

ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کے لیے ملتان کے علاقے قلعہ کہنہ قاسم باغ کو 30 کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ۔ قلعہ کہنہ کو رات گئے پولیس کی جانب سے سیل کیا گیا ، پی ڈی ایم نے 30 نومبر کو قاسم باغ میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کے جلسے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔ پنجاب حکومت پہلے ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے صوبے بھر میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس کی جانب سے کئے جانے والے جلسوں کی اجازت نہ دینے کا اعلان کر چکی ہے۔

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

جیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟

عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی

آصفہ کو والد سے ملنے کی عدالت نے دی اجازت

دوسری جانب پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملتان جلسہ ہر صورت میں کرکے دیکھائیں گے.گرفتاریاں کرکے تم ہمیں دبا نہیں سکتے.بلکہ یہ جذبہ اور سیلاب مزید بڑھتا چلا جائے گا.

نواز شریف نے بھی مریم نواز کو جلسے میں جانے کی اجازت دے دی ہے، ن لیگ کی جانب سے بھی جلسے میں بھرپور شرکت کی جائے گی

بختاور کی منگنی، تیاریاں مکمل،آصف زرداری کی شرکت ہو گی یا نہیں؟ ایک اور پی پی رہنما کا بھی شرکت سے انکار

Comments are closed.