وہاڑی : بچے کو تلاش کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

0
36

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) لاپتہ بچہ عرفان ولد محمد یار سکنہ چک نمبر 50 KB
فتح شاہ کو دن رات کی محنت سے ایس ایچ او فتح شاہ چوہدری محمد صدیق نے ہمراہ اپنی ٹیم گمشدہ بچے محمد عرفان کو تلاش کرکے اس کے ورثہ کے حوالے کردیا۔۔بچے کے لواحقین نے جناب ڈی پی او صاحب وہاڑی اور اے ایس پی صاحب بوریوالہ اور ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔اور جناب ڈی پی او صاحب ثاقب سلطان المحمود اور اے ایس پی صاحب جناب آصف رضا صاحب کو دعائیں دی۔

Leave a reply