لودہراں : ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لئے اقدامات

0
39

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سید ماجد احمد کی ہدایت پر کمیونٹی سیفٹی ونگ نے پھٹہ رکشہ کو ریفلیکٹر لگائے .اس مہم کا مقصد لنک روڈز/ اھم شاہراؤں پر شرح حادثات میں نمایاں کمی لانا ہے جو کہ پھٹہ رکشوں پر بیک لائٹس نہ ھونے کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں ریسکیو ٹیم اور ریسکیو والنٹیئر ز نے شہر کی شاہراؤں پھٹہ رکشہ اڈوں، اور دیگر مقامات پر رکشوں پر ریفلیکٹر لگاۓ.

Leave a reply