دن: اگست 5, 2019

کشمیر

دفعہ 370 ختم کرنے پر بھارتی حکومت نے ملک بھر کی ریاستوں‌ کو کیا نئے احکامات جاری کئے؟ اہم خبر

بھارتی حکومت نے جموں‌ کشمیر کی خصوصی حیثیت والی دفعات ختم کرنے کے بعد مبینہ طور پر کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے تمام ریاستوں اور خفیہ ایجنسیوں‌ کو الرٹ