دن: اگست 5, 2019

فیصل آباد

محکمہ سپیشل ایجوکیشن فیصل آباد کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے واک

فیصل آباد( )فیصل آباد( )محکمہ سپیشل ایجوکیشن فیصل آباد کے زیراہتمام کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کی مذمت کے لئے سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا