دن: جنوری 5, 2020

پاکستان

شدید بارش،برفباری،بلوچستان کےشمالی اضلاع شدید متاثر، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائنڈنگ کا خدشہ

کوئٹہ:شدید بارش اور برفباری کے باعث اتوار اور پیر کے دوران بلوچستان کے شمالی اضلاع کے ندی نالوں میں طغیانی اور ملک کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ