دن: نومبر 8, 2020

پاکستان

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی ، بلاول بھٹوکی بھی نومنتخب امریکی صدرکومبارکباد

اسلام آباد :صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی ، بلاول بھٹوکی بھی نومنتخب امریکی صدرکومبارکباد ،اطلاعات کےمطابق صدرپاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے امریکہ کے نومنتخب صدراورنائب صدرکوکامیاب ہونے پرمبارک باد کا پیغام بھیجا ہے