Month: ستمبر 2021

فیصل آباد

تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اورمذہبی رہنما رواداری،پیارومحبت اور باہمی تعاون کو مزید تقویت دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ڈپٹی کمشنر

فیصل آباد (عثمان صادق) ڈپٹی کمشنر علی شہزادنے ڈی سی آفس میں پاکستان علماء کونسل واتحادی جماعتوں کے وفد سے ملاقات کی۔ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان علماء کونسل وممبر