کشمالہ طارق بھی اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے لگیں

0
77

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشمالہ طارق کا اختیارات کے ناجائز استعمال کا معاملہ،عدالت نے ایک بار پھر فریقین کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،

سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی، فرحان ایڈوکیٹ نے کہا کہ کشمالہ طارق پر غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے، کشمالہ طارق نے ابھی تک جواب نہیں دیا،

عدالت نے کہا کہ آپ عہدے کا نام لیں، ذاتی نام کا حوالہ نہ دیں،فرحان ایڈوکیٹ نے کہا کہ کشمالہ طارق نے گریڈ 16 اور 18 پر غیر قانونی بھرتیاں کرائی، رحمان شہزاد کو غیر قانونی طور پر لیگل کنسلٹنٹ بھرتی کیا گیا تھا، وفاقی محتسب برائے انسداد حراسیت کے رجسٹرار کو گریڈ 18 میں غیر قانونی طریقے سے ترقی دی گئی،

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

فرحان ایڈوکیٹ نے کہا کہ کشمالہ طارق پر ادارے میں کئی بے ضابطگیوں کا الزام ہے، عدالت نے سماعت 2 ہفتوں تک کے لئے ملتوی کر دی

مرد کو مرد کیخلاف ہراسگی کی شکایت کا حق حاصل، چائے کی آفر،ایس ایم ایس بھی ہراسگی میں آتا ہے، کشمالہ طارق

Leave a reply