وزیراعلیٰ پنجاب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی کی ملاقات، عثمان بزدار نے دیا بڑا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیف سیکرٹری میجر (ر) اعظم سلیمان خان اور انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر کی ملاقات ہوئی ہے، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب بھی اس موقع پر موجود تھے ملاقات میں انتظامی امور،عوام کوریلیف دینے کےلیےاقدامات اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ انتظامیہ اور پولیس میری ٹیم ہیں،مل کر عوام کی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھانا ہے،انتظامیہ اورپولیس غیرجانبداررہ کر کام کرے،
وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا تھیلیسیمیا کی مریض طالبہ آمنہ محمود بارے اہم اعلان
نوازشریف "یہ کام” کیا کرتے تھے، پنجاب اسمبلی میں بیان پر ہنگامہ
ملاقات میں عوام کو ریلیف دینے کےلیےتمام ضروری انتظامی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا،وزیراعلیٰ پنجاب نے مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن کا حکم بھی دیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم بھی دیا،
حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی
شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا
حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان
ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟
سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف
حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا
حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت ہے،سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،
سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت پنجاب میں کتنے فنڈز جاری ہوئے؟ وزیراعلیٰ نے بتا دیا








