باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں مزید 150 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی ہے،ہم نے 16 ہزار 26 ٹیسٹ کیے ہیں،ایک ہزار 668 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں،گزشتہ 24گھنٹوں میں 133 افراد صحتیاب ہوئے ہیں،
تبلیغی جماعت کے اراکین بارے غلط خبر دینے پرپولیس کی کاروائی، ایک صحافی، ایک ڈاکٹر گرفتار
کرونا وائرس، ہسپتالوں پر تنقید کرنا اپوزیشن کے رکن اسمبلی کو مہنگا پڑ گیا،حکومت نے بھجوایا جیل
کرونا وائرس،تبلیغی جماعت پر تنقید،پانچ ٹی وی اینکرز کے خلاف بھی مقدمہ درج
ٹیسٹ نہ کروانے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کو گولی مارنے کا رکن اسمبلی نے کیا مطالبہ
تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت
کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت
کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص
کرونا وائرس کے آزاد کشمیر میں 46، بلوچستان میں 240، گلگت میں 234، اسلام آباد میں 140،،خیبر پختونخواہ میں 865، پنجاب میں 2945 اور سندھ میں 1668 مریض ہیں، 1446 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں.
وفاقی حکومت کی جانب سے لاک ڈاون میں توسیع،محکمہ داخلہ سندھ نے ایس او پیزجاری کردئیے ,تعمیراتی شعبے،ای کامرس ایکسپورٹ،ای کامرس بزنس،ای کامرس کال سینٹرکھولنے کی اجازت دی گئی ہے،توانائی،گیس،ایل این جی، ریفائنری ، پیپراینڈپیکنگ،سیمنٹ،کیمیکل اورکھاد سیکٹرکو کام کی اجازت ہو گی، پلمبر، کارپینٹر ،الیکٹریشن ،لانڈریزی ،سافٹ وئیر اینڈپ روگرامنگ اورشیشے کی صنعت کوکام کی اجازت ہوگی،بک شاپ اوراسٹیشنری کی تمام سیکٹرزکوایس اوپیزکے تحت کھولنے کی اجازت ہوگی،
محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کھانےسےمتعلق اشیاء اورانڈسٹری کام کرسکیں گے.کام کرنےوالی جگہوں سے متعلق بھی ایس او پیزجاری کردئیے،49کوریئر اور ڈلیوری کمپنی کوبھی کوبھی کام کرنے کی اجازت ہوگی،مختلف شعبہ جات کوڈپٹی کمشنر یا اسسٹنٹ کمشنرسے اجازت نامہ لیناہوگا،ریسٹورنٹ میں ہوم ڈلیوری کی سروس بحال کردی گئی، پبلک ٹرانسپورٹ،انٹرسٹی پر پابندی برقراررہے گی