لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ہے، بھارت میں لاک ڈاؤن مودی سرکا رنے 3 مئی تک بڑھا دیا ہے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہریوں کی اکثریت گھروں میں رہتی ہے، بازار، تعلیمی ادارے، دفاتر بند ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو گھروں میں رہنا پڑتا ہے، چوبیس گھنٹے گھر میں رہ کر شہری کیا کریں ؟ اس حوالہ سے ایک چونکا دینے والی خبر آئی ہے
لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب کچھ بند ہونے کے بعد شہری گھروں میں ہیں تو ان کی بیویوں کی پریشانی بڑھ گئی ہے، شوہر کے گھر میں ہونے کی وجہ سے بیویوں کو کام بھی زیادہ کرنا پڑتا ہے تا ہم افریقی ملک گھانا سے ایک خاتون کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہے کہ میں تنگ آ گئی ہوں لاک ڈاؤن کو ختم کیا جائے نہیں تو میں گھر سے بھاگ جاؤں گی
خاتون نے گھانا کے صدر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی اپیل کی جسے وہاں کی مقامی اخبار نے بھی شائع کیا،خاتون کا کہنا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن ختم نہیں کرنا تو کم از کم میرے شوہر کے دفتر کو کھولا جائے تا کہ وہ کام پر جا سکے، اسکے گھر ہونے کی وجہ سے مجھے بہت پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے میں اپنے شوہر سے تنگ آ چکی ہیں، نہ دن دیکھتا ہے نہ رات بس ہر وقت گھر میں رہ کر اسے جسمانی تعلقات کی پڑی رہتی ہے،زیادہ جسمانی تعلقات قائم کرنے سے میری تو طبیعت خراب ہو چکی ہے لیکن میرا شوہر مسلسل ڈیمانڈ کئے جا رہا ہے اسے کوئی فرق نہیں پڑ رہا
خاتون کا مزید کہنا تھا کہ ساری رات شوہر جگا کر رکھتا ہے، صبح ناشتہ بناؤ پھر شوہر کی خواہش پوری کرو، برتن دھوؤ، گھر کے باقی کام کرو پھر شوہر بلا لیتا ہے، دن کے کھانے کے بعد بھی شوہر کی یہی خواہش ہوتی ہے جو مجھے پوری کرنی پڑتی ہے،کھانا کھا کر ٹی وی دیکھنے کے بعد پھر شوہر کی جانب سے طلبی ہو جاتی ہے کیا لاک ڈاؤن اس لئے لگایا گیا ہے کہ شوہروں کو موقع دیا جائے کہ وہ دن رات بیویوں کی ساتھ جسمانی تعلقات قائم کریں، مجھے ایسا لاک ڈاؤن نہیں چاہئے،میرے شوہر کے دفتر کو کھولا جائے اور اسے اب آٹھ گھنٹوں کی بجائے سولہ گھنٹے کام کروایا جائے.
کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
کرونا لاک ڈاؤن، سائیکل پر ہسپتال جانیوالی خاتون نے سڑک کنارے دیا بچے کو جنم
کوئی بھوکا نہ سوئے مہم ،بھارتی مسلمانوں کا شاندار کام، مسجد سے تقسیم ہوتا ہے کھانا
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
خاتون کا مزید کہنا تھا کہ اس ضمن میں حکومت میری مدد کرے، میری تو طبیعت خراب ہو چکی ہے اور شوہر مجھے ڈاکٹر کے پاس بھی نہیں لے کر جاتا، خاتون جہاں ملازمت کرتی ہے اس نے وہاں بہانے سے جا کر ویڈیو ریکارڈ کی اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کیا جس پر وہاں کی مقامی اخبار نے بھی خبر شائع کی، حکومت نے ابھی تک متاثرہ خاتون کی مدد نہیں کی