عدالت میں بادشاہت نہیں،دوران سماعت چیف جسٹس کے ریمارکس

0
39

عدالت میں بادشاہت نہیں،دوران سماعت چیف جسٹس کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے ڈی ایس پی تنویر احمد کو اینٹی ڈیٹڈ پرموشن کا سروس ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا

سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آوَٹ آف ٹرن،ڈیپوٹیشن سے متعلق عدالتی فیصلہ کا جائزہ لے گا،چیف جسٹس نے فیصلہ ڈی ایس پی پنجاب پولیس تنویر احمد کی اپیل کی سماعت کے دوران کیا

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے دوران سماعت ریمارکس میں کہا کہ عدالتوں میں بادشاہت نہیں،سرکاری ملازمین کی پرموشنز سے متعلق عدالتی فیصلے لگتا ہے بادشاہوں والا حکم ہے،عدالتوں نے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہوتا ہے،

پنجاب میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ الارمنگ ، سپریم کورٹ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا

کرونا از خود نوٹس کیس، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی رپورٹ

کرونا وائرس، اخراجات کا آڈٹ ہو گا تو حقیقت سامنے آئے گی،سارے کام کاغذوں میں ہو رہے ہیں، چیف جسٹس

صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

تمام ایگزیکٹو ناکام، ضد سے حکومت نہیں چلتی، ایک ہفتے کا وقت دے رہے ہیں یہ کام کریں ورنہ..سپریم کورٹ برہم

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالت عظمیٰ کے فیصلوں میں سرکاری ملازمین کے حقوق کی بات کی گئی،سرکاری ملازمین کے کونسے حقوق ہوتے ہیں،سرکاری ملازمین کے حقوق سول سرونٹس قانون کے تحت ڈیل ہوتے ہیں،

عدالت نے سروس ٹریبونل فیصلہ کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی

Leave a reply