باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو وینٹی لیٹر دینے کا اعلان کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ بھارت کو وینٹی لیٹر دے گا کیونکہ بھارت ہمارا دوست ہے،ہم کرونا کی وبا کے دوران انڈیا اور مودی کے ساتھ کھڑے ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ہم ویکسین کی تیاری میں بھی تعاون جاری رکھیں گے اور اس دشمن کے خلاف ملکر لڑیں گے

قبل ازیں وائیٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر رواں سال کے آخر تک کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے پر امید تھے ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں ‘آپریشن وارپ اسپیڈ’ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک پاکستان کے ہمسایہ ملک میں ، دیکھ کر سب حیران

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

بھارت میں کھڑے ہوکر ٹرمپ نے پاکستان بارے ایسا کیا کہہ دیا کہ مودی کو پسینے چھوٹ گئے

ٹرمپ کو ویلکم کرتے وقت مودی نے ایسے نام سے پکارا کہ ٹرمپ منہ دیکھتے رہ گئے، دیا کھرا جواب

ٹرمپ کی موجودگی میں مودی کی ایک اور رسوائی

مودی نے کشمیریوں پر مظالم کے حوالہ سے امریکہ کی آنکھوں میں دھول جھونکی، صدر آزاد کشمیر

امن کا دشمن مودی، ٹرمپ سے ملاقات میں جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے سمیت 3 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اس نئے آپریشن کا مقصد ویکسین پر کام، اس کی تیاری اور کورونا وائرس کی مصدقہ ویکسین کے طور پر فروخت کو جلد سے جلد ممکن بنانا ہے۔ ان کی کوشش ہوگی کہ اس سال کے اختتام سے پہلے اس کام کو منطقی انجام تک پہنچا دیں۔اگر چین نے پہلے کامیابی حاصل کرلی تو اس سے لیں گے۔

ٹرمپ بھارت سے جاتے جاتے مودی کی "زبان” بول گیا

Shares: