وزیراعظم نے دیا ڈاکٹر ظفر مرزا کو بڑا جھٹکا

0
73

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو بڑا جھٹکا دیا ہے

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے مالی اختیارات ختم کر دئیے گئے ہیں۔

وزیراعظم سیکرٹریٹ سے جاری ہدایت کے مطابق مالی معاملات سے متعلق سمریاں براہ راست وزیراعظم کو بھجوائی جائیں گی وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت تنویر قریشی نے مالی معاملات سے متعلق سمریاں وزارت خزانہ سمیت دیگر وفاقی وزارتوں کو وزیراعظم کے ذریعے بھجوانی شروع کر دی تھیں۔ تاہم انھیں بھی ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے ادویات برآمدات کے معاملہ کے نوٹس کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا کے مالی معاملات کے اختیارات ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ماسک چور بھی وہی نکلے جو چینی و آٹا چور تھے، پیپلز پارٹی،ن لیگ کا ظفر مرزا کے استعفیٰ کا مطالبہ

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

کابینہ کے 49 ارکان کا مطلب،وزیراعظم کچھ جانتا ہی نہیں،حکومت یہ کام نہیں کر سکتی تو سرینڈر کر دے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے ڈاکٹر ظفر مرزا کوعہدے سے ہٹانے کے حکم پر عوام کے دلچسپ تبصرے

وزیراعظم سیکرٹریٹ نے بطور انچارج وفاقی وزیر قومی صحت وزیراعظم کو تمام سمریاں بھجوانے اور منظوری لینے کی ہدایت دی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا وزیر مملکت کے طور پر وزارت کے تمام مالی اور انتظامی معاملات بطور انچارج سمریوں کی منظوری کے بغیر احکامات جاری کرتے رہے

ڈاکٹرظفر مرزا کے لئے ایک اور مشکل،ازخود نوٹس کیلئے ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو خط

Leave a reply