چین بھارت کشیدگی، بھارت کبھی یہ کام نہیں کریگا،جنگ ہوئی تو آخری ہو گی،شیخ رشید

0
65

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کی فارن پالیسی کو نئی جدت بخشی

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ دنیا میں کورونا کے بعد بہت مشکلات پیدا ہوں گی ،بھارت، پاکستان اور چین کے درمیان بہت زیادہ ٹینشن ہے،بھارت چین کے ساتھ لداخ بارڈر پر بہت مسئلہ کا شکار ہوئی ،اب پاکستان اور ہندوستان کی آخری جنگ ہوگی ،

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک کی فارن پالیسی کو نئی جدت بخشی ،چین ہمارا ہمالیہ سے بھی اوپر کا دوست ہے، وقت آنے پر بھرپور ساتھ دے گا،بھارت چین سے الجھنے کی کوشش نہیں کرے گا ،

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان کا مسلمان پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے ،ہندوستان پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرسکتا ہے ،ہمیں بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات رکھنے چاہیے

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

Leave a reply