باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی- موجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے – کبھی غلط کام کیا نہ کسی کو کرنے دیں گے – الزامات کی منفی سیاست کرنے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا-

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا-واویلا مچانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں -یہ عناصر ہمیشہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے مخالف رہے ہیں -22 کروڑ عوام ایسے عناصر کے دوغلے چہرے پہچان چکے ہیں –

وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی،ترجمان پنجاب حکومت کا موقف آ گیا

Shares: