حاملہ بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

0
57

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ایس پی صدر سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر تھانہ ترنول اور ہومی سائیڈ یونٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کی واردات میں ملوث ملزم نواز احمد کو گرفتارکر کے آلہ قتل برآمد کر لیا

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم نے 18 اگست کو اپنی 8 ماہ کی حاملہ بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا اور بجلی کا کرانٹ لگنے سے جان بحق ہونے کا ڈرامہ رچایا تھا،پولیس کو شک پڑھنے پر خاتون کا پوسٹ مارٹم کرا گیا جس میں گولی لگنے سے قتل کرنے کا انکشاف ہوا

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس نے متوقی کے والد کے بیان پر قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ، ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او اور ہومی سائیڈ یونٹ کے انسپکٹر عبدالجبار پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی گئی

پولیس ٹیم نے شواہد کی روشنی میں ملزم کو گرفتار کر لیا ,آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

Leave a reply