شہباز گل نے مرتضیٰ وہاب کو مرتضیٰ کذاب کا لقب دے دیا

معاون خصوصی شہباز گل نے مرتضیٰ وہاب کو مرتضیٰ کذاب کا لقب دے دیا۔ انہوں نے کہا مرتضیٰ کذاب صاحب کراچی پیکج پر مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، اسد عمر نے پریس کانفرنس میں تمام حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ مسلسل جھوٹ بول کر کراچی کے معاملے کو خراب کر رہے ہیں، مرادعلی شاہ نکیل ڈالیں، پہلے ہی مشکل سے کراچی کے شہریوں کی داد رسی ہونے لگی ہے۔

واضح رہے کہ زیراعظم عمران خان کراچی کے لے 11 سو ارب کا میگا بجٹ‌کا اعلان کیا ہے. ان کا کہنا تھا کہ ایک کمیٹی بنا دی گئی ہے اس میں سب سٹیک ہولڈر ہوں گے،پاک فوج کا فلڈ میں اہم رول ہے، دنیا میں جب بھی ااس طرح کے فلڈ آتے ہیں تو آرمی سامنے آتی ہے اور کام کرتی ہے، پی سی آئی سی فیصلے کرے گی، 11 سو ارب کا تاریخ پیکج کراچی کے لئے لے کر آئے ہیں، ہم اور صوبائی حکومت کا ملکر پیکج 11 سو ارب روپے کا ہے

دو تین نالے صاف کرکے آپ کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا؟ چیف جسٹس نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ کیا؟ وزیراعظم نے اجلاس میں بتا دی

نیا ناظم آباد ڈوب گیا، 15 روز سے پانی نہ نکلا، آواز اٹھانے پر شہری کو دھمکیاں

کراچی کو کس نے تباہ کیا، وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے دورہ سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا


وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں بھی لوگ مشکل میں

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے،ہماری کوشش ہے کہ اسکو جلدی حل کریں ہم نے ابھی اس پر بات کی، ہم 3 سال تک کراچی میں پانی کا مسئلہ حل کر دیں گے، دوسرا مسئلہ نالوں کا ہے، وہاں تجاوزات ہیں، این ڈی ایم اے نالے صاف کرے گی،جو غریب ترین لوگ ہیں انکو سندھ حکومت نے ذمہ داری لی ہے کہ سیٹلمنٹ کرے گی، سیوریج سسٹم بھی کراچی کا بہت بڑا ایشو ہے، اس پیکج میں سیوریج سسٹم بھی ٹھیک کیا جائے گا،سرکلر ریلوے،سڑکوں پر بھی کام کریں گے، ہم اب مسائل حل کریں گے،