نیب نے شوگر ملز انتظامیہ کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی

0
33

نیب نے شوگر ملز انتظامیہ کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی

باغی ٹی وی :چیئرمین نیب نے 12 کرپشن کیسز کی منظوری دی دے، چینی سکینڈل میں شوگر ملز انتظامیہ کیخلاف انکوائری ہوگی، خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی کرپشن کیس کی تحقیقات کی بھی منظوری دی گئی۔

چئیرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 12 کرپشن کیسز کی انکوائری کی منظوری دی گئی۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 7 انوسٹی گیشنز کی بھی منظوری دے دی۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ ٹیکسٹ بورڈ خیبرپختونخوا کے افسران کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات منظوری دی گئی۔

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

شوگر کمیشن رپورٹ انگریزی میں اپوزیشن کو سمجھ نہیں آئی،جھاڑو کا سن کر شہباز نے قرنطینہ کر لیا، شہزاد اکبر

خیال رہے شوگر انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ میں جہانگیر ترین، مونس الٰہی، شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ، اومنی گروپ سمیت دیگر کو چینی بحران کا ذمے دار قراردیا گیا تھا۔

واضح رہے وفاقی کابینہ نے 23 جون کو شوگر کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی کی منظوری دی تھی۔ وزیراعظم نے ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی، ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیا۔

Leave a reply