مزید دیکھیں

مقبول

جنوبی وزیرستان ،مسجد میں دھماکہ،جے یوآئی کےضلعی امیر زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک بازار کی ایک...

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے فٹبال پلئیر محمد ریاض کی ملاقات

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے...

ایک بار پھر نیشنل ایکشن پلان بنا کر اس پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، ایاز صادق

گوجرانوالہ: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا...

موٹرویز پر سٹیل باڑ کاٹنے والا ملزم گرفتار

موٹرویز پر سٹیل باڑ کاٹنے والا ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پولیس نے موٹرویز پر سٹیل باڑ کاٹنے والا ملزم گرفتار کر لیا

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق خانیوال سے ملتان موٹروے کے نزدیک دو مشکوک افراد باڑ کاٹ کر لے جارہے تھے، پٹرولنگ افسران نے تعاقب کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم کے قبضے سے سٹیل باڑ کا رول بھی برآمد کر لیا گیا

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹرویز پر سٹیل باڑ کی عدم موجودگی جان لیواحادثات کا سبب بنتی ہیں، گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan