عمران خان کی حکومت سے بات ہو سکتی ہے یا نہیں؟ مریم نواز نے بڑا اعلان کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ کٹھی پتلی حکومت سے بات کرنے کو گناہ سمجھتی ہوں،بیک ڈور ڈپلومیسی کی عادی نہیں ہوں،حکومت جمہوری طریقے سے ہی گرے گی۔
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوازنے کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے بلوچستان میں بی اے پی پارٹی بنائی انہیں حساب دینا ہوگا۔ ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی باتیں ماضی کا حصہ ہیں، اب لوگوں کو پتا چل گیا ہے کہ مافیا کیا ہوتا ہے،
مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف اور ن لیگ کے صوبائ نائب صدر فرید خان یوسفزئ کوئٹہ میں گفتگو کررہے ہیں …@SaniaaAshiq @MaryamNSharif @FaridKhanYzai pic.twitter.com/0q2VZSu9vv
— Imtiaz Khan (@ImtiazK10562795) October 24, 2020
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ اب اس حکومت کا رہنما مشکل ہو چکا ہے،اگر استعفے دیں تو حکومت کا کام تمام ہو جائے گا۔ ریاست کافرض ہے کہ ناراض لوگوں کوسنے،جب چیزیں غلط ہوں گی توآوازاٹھے گی، حقیقی سیاسی جماعتیں عوامی ردعمل کے خلاف نہیں جائیں گی، ناراض لوگوں کوقومی دھارے میں لیکرچلنے سے ملک مستحکم ہوگا۔ ہماری تحریک سے مارشل لا لگنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
رہنما مسلم لیگ(ن) مریم نواز شریف کی کوئٹہ میں ورکرز کنونشن میں شرکت۔#TeamMNS pic.twitter.com/ujSuKmPaGL
— Muhammad Yar Khan (@MYarKhanPmln) October 24, 2020
مریم نواز سے کوئٹہ میں محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی جس میں پی ڈی ایم کے جلسہ کے حوالہ سے مشاورت کی گئی،
https://twitter.com/SajjadM05972947/status/1320064005642268674
مریم نواز نے کوئٹہ میں پارٹی کنونشن میں بھی شرکت کی اور کارکنان سے خطاب کیا
پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کی انٹری کہاں سے ہو گی؟ اہم شخصیات کے جلسہ گاہ کے دورے
ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے
گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟
پی ڈیم جلسہ،سٹیڈیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش؟
نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف
نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟
اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی
مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
میاں کو جیل ناشتہ ملا یا نہیں لیکن مریم کے کھابے ، ویڈیو سامنے آ گئی
کیپٹن ر صفدر کو اہلیہ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا،معافی مانگی جائے،مولانا فضل الرحمان
پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا
وزیراعظم کے منہ سے غلط نکل گیا ،وہ کہہ رہے تھے میں “عسکریت سے آؤں گا” مریم نواز
ہمیں کوئی لیکچر نہ دے کہ ہم افواج پاکستان کے خلاف ہیں،مریم نواز