بلاول کا دورہ گلگت کامیاب، تحریک انصاف کی وکٹ گرا لی، کس کی مدد سے الیکشن جیتیں گے؟ بلاول نے واضح کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے منشور میں گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا شامل ہے،

گلگت میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں، گلگت بلتستان سے ایف سی آر کا خاتمہ کیا، آصف زرداری نے گلگت بلتستان کو اسمبلی دی، آپ نے جیسے بینظیر بھٹو کاساتھ دیا تھا ویسے میرا ساتھ دینا ہے، گلگت بلتستان کے عوام کو ہمارے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا،

بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنائیں گے اور روزگار بھی دیں گے، ہمیں مل کر گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا مستقبل طے کرنا ہے، آصف زرداری کےد ور میں 25ہزار نوکریاں دی گئیں، ہم آپ کو آئینی حقوق دلوائیں گے، مجھے گلگت بلتستان کی خواتین کا ووٹ چاہیے، پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل حل کرے گی،خواتین ووٹرز کی مدد سے الیکشن جیتیں گے،مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے معاشی پالیسیاں چاہئیں15نومبر ہمارے اور آپ کے امتحان کا دن ہے،

دوسری جانب بلاول کے دورے سے گلگت میں پیپلز پارٹی کو کامیابی ملی ہے، گلگت بلتستان کے حلقہ سکردو میں تحریک انصاف کے امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی کے سید مہدی شاہ کے حق میں دستبردار اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں.

بلاول گلگت پہنچ گئے، کارکنان سے ایئر پورٹ پر خطاب کے دوران کیا بڑا اعلان

شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی

ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول

 

Comments are closed.