بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

0
33

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے

بھارتی فوج نے بگسرسیکٹرمیں شہری آبادی کونشانہ بنایا ،بھارتی فوج کی فائرنگ سے 45 شخص زخمی ہو گیا ہے جسے طبی امدد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی فوج کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

واضح رہے کہ بھارتی فوج نے رواں سال 1877 بار سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی کی۔ رواں سال بھارتی فوج کی فائرنگ سے 15معصوم شہری شہید ہو چکے ہیں جن میں 6خواتین اور 5بچے بھی شامل ہیں۔ اس دوران 144شہری زخمی ہوئے ۔ زخمی ہونے والوں میں 46 خواتین اور 37 بچے شامل ہیں۔

غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

Leave a reply