پی ڈی ایم تحریک،دوسرے مرحلے میں ریلیوں کا اعلان کر دیا گیا

0
37

پی ڈی ایم تحریک،دوسرے مرحلے میں ریلیوں کا اعلان کر دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی نے دوسرے مرحلے کے احتجاجی شیڈول تیارکرلیا،

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے ریلیوں کے شیڈول کی منظوری دے دی،پی ڈی ایم کی پہلی ریلی 23 دسمبر کو مردان میں ہوگی،پی ڈی ایم کی دوسری ریلی 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پرلاڑکانہ میں ہوگی،پی ڈی ایم کی 30 دسمبرکوبہاولپور،6 جنوری کو بنوں اور 9 جنوری کوسیالکوٹ میں ریلی ہو گی،

مالاکنڈ میں 11جنوری، لورالائی میں 13جنوری اور 16 جنوری کوتھرپارکر میں ریلی ہوگی،پی ڈی ایم کی 18 جنوری کوخضدار اور 23 جنوری کو سرگودھا میں ریلی ہوگی،پی ڈی ایم کی آخری ریلی 27 جنوری کو فیصل آباد میں ہو گی،

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین کے مطابق ویڈیو لنک کے ذریعے منعقدہ اجلاس کی صدارت شاہد خاقان عباسی نے کی،اجلاس میں میاں افتخارحسین، اکرم خان درانی، سکندر شیرپاؤ نے شرکت کی، اجلاس میں سینیٹرکبیر، سینیٹر جہانزیب جمالدینی اوراویس نورانی بھی شریک ہوئے،پی ڈی ایم سربراہان سے منظوری کے بعد احتجاجی ریلیوں کے شیڈول کا اعلان ہوگا،اجلاس میں ضمنی انتخاب میں حصہ لینے یا نہ لینے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے بارے میں حتمی فیصلہ سربراہی اجلاس میں کیا جائے گا،

ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس جلد سے جلد بلایا جائے گا،جس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے،

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع

بہتر ہے کہ فضل الرحمان نیب میں پیش ہوکرجوب دیں،حکومتی دھمکی آ گئی

حکومت کے ساتھ مذاکرات؟ بلاول نے ایسا اعلان کر دیا کہ پی ڈی ایم رہنما بھی چکرا گئے

Leave a reply