حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پرالزام تراشی کی بجائے کیا کام کریں؟ کل مسالک علماء بورڈ کی تجویز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کل مسالک علماء بورڈ نے حکومت اور اپوزیشن کو ڈائیلاگ کے ذریعے مسائل حل کرنے کی اپیل کر دی

مولانا محمد عاصم مخدوم کی زیر صدارت اجلاس اجلاس ہوا جس میں تمام مسالک کے علماء کرام نے شرکت کی، مولانا عاصم مخدوم کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت کسی بھی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔مولانا محمد خان شیرانی اور ان کے ساتھیوں نے اپنی پارٹی کو نقصان پہنچایا سمجھ نہیں آرہا کی ان اکابر کی تربیت میں کمی تھی یا قرب قیامت کی علامات ہیں

مولانا محمد عاصم مخدوم کا کہنا تھا کہ مولانا شیرانی نے غلط موقع پر پارٹی سے اختلاف کیا ہے ۔اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیانات میں اضافہ ہورہا ہے ۔حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پرالزام تراشی کی بجائے ملک کا سوچیں ۔

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

یہ کم ظرف لوگ ہیں،میں نے لفظ "کمینا” استعمال نہیں کیا،شہباز شریف

اجلاس میں ڈاکٹر بدر منیر مجددی ۔مفتی سید عاشق حسین ۔قبلہ قاسم علی قاسمی ۔علامہ محمد یونس ریحان ودیگرشریک ہوئے،مولانا عاصم مخدوم کا مزید کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات کے لیے کوشش کریں ۔آج نئے انتخابات کروا دیے جائیں تو ہارنے والے دھاندلی کا شور مچائیں گے ۔عمران خان لٹیروں کو پکڑنے کے ساتھ مہنگائی کنٹرول کرنے کی طرف توجہ دیں ۔پی ڈی ایم اتحاد ذاتی مفادات کے سوا کچھ نہیں۔ یہ حکومت جیسی تیسی ہے اس پر گذارہ کیا جائے

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

بینظیر بھٹو کی برسی،تیاریاں آخری مراحل میں داخل، مریم نواز شریک ہوں گی یا نہیں؟

Shares: