مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ:گھوئنیکی لائنز کلب کا سستا رمضان بازار، مستحقین کے لیے خصوصی پیکج

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض) گھوئنیکی لائنز کلب انسانیت...

ریاست بہاولپور کی عظمت کا نشان،صادق گڑھ پیلس، زبوں حالی کا شکار

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) احمد پور شرقیہ...

گھرکے آگے صفائی اور خوبصورتی کاخیال عوام خود کریں، عدالت

لاہور ہائیکورٹ نے ڈیزل بسوں کو الیکٹرک بسوں میں...

دنیا بدل رہی،پاکستان مخالف قوتیں سرگرم ہوگئیں.تجزیہ:شہزاد قریشی

سیکیورٹی ادارے،پولیس اور عوام دہشتگردی جنگ کے خلاف قربانیاں...

ایسا کوئی مواد نہیں جو مفتاح اسماعیل کا تعلق بادی النظر میں جرم سے جوڑے،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایل این جی ریفرنس ،مفتاح اسماعیل کی ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا

اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کیا ،تفصیلی فیصلہ میں کہا گیا کہ ایسا کوئی مواد سامنے نہیں لایا گیا جو مفتاح اسماعیل کا تعلق بادی النظر میں جرم سے جوڑے،نیب نے جو خزانے کو نقصان کا تخمینہ لگایا وہ مفروضے پر مبنی تھا ،معاہدہ حکومت پاکستان نے کیا، کنسلٹنٹ امریکی امدادی ادارے نے فراہم کئے،احتساب بیورو نہیں بتا سکا یہ معاملہ نیب آرڈیننس کے تحت جرم کیسے بن گیا .مفتاح اسماعیل پر ایل این جی ٹرمینل ون کے معاہدے، کنسلٹنٹس کی تعیناتی سے متعلق الزام لگایا گیا .

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

دہلی میں ہیلتھ ورکر کرونا کا شکار ہوئی تو بیڈ ملا نہ شمشان گھاٹ میں آخری رسومات کیلئے جگہ

بھارت میں کرونا بحران کا مودی ذمہ دار،عالمی میڈیا بھی برس پڑا

بھارت میں کرونا سے سڑکوں پر اموات، پاکستان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

بھارت میں کرونا کیسز ، بھارتی سائنسدانوں نے ہی بھارتی قوم کو ڈرانا شروع کر دیا

کرونا کیسز، بھارت میں نیا ریکارڈ بن گیا،شمشان گھاٹ میں طویل قطاریں

عدالت نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ کنسلٹنٹ کو ادائیگیاں بھی امریکی امدادی ادارے کی جانب سے کی  گئیں ان حالات میں مفتاح اسماعیل کومزیدقید میں رکھنے کا قانونی جواز نہیں تھا ، کسی کو گرفتار کرنے کیلئے اس کے خلاف ٹھوس شواہد کاموجود ہونا ضروری ہے،مفتاح اسماعیل کو نیب نے 7 اگست 2019 کو ایل این جی کیس میں گرفتار کیا تھا جسے بعد میں عدالت نے رہا کیا تھا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan