مرغی 400 روپے کلو کرکے عمرے کے لئے جانے والے عمران خان سے حساب لیں گے،بلاول

0
35

مرغی 400 روپے کلو کرکے عمرے کے لئے جانے والے عمران خان سے حساب لیں گے،بلاول

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تنقید کی ہے،

بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ دورہ سعودی عرب سے زکوٰۃ اورفطرے کی مد میں چاولوں کے 19 ہزار تھیلوں کےعلاوہ کیا حاصل کیا؟ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے اخراجات کا چاولوں کے تھیلوں کی قیمت سے موازنہ کیا جائے؟ عمران خان کی22 سالہ جدوجہد کیا ایک ایٹمی ملک کوسعودی بادشاہ کے زکوٰۃ کے چاول کے لائق بنانے کیلئے تھی ؟ مرغی 400 روپے کلو سے زائد کرکے عمرے کے لئے سعودی عرب جانے والے عمران خان سے عوام حساب لیں گے،نوٹس لینے اور انکوائری رپورٹوں کے جھانسے دے کر مہنگائی پر قابو پانے کے آپ کے دعوے بے نقاب ہوچکے،نتھیا گلی میں عید کی چھٹیاں منانے والے کو علم ہی نہیں وہ ملک کےگلی کوچوں میں تبدیلی کےسونامی سےقیامت برپاکرچکے ،عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران عید میں دیہاڑی دار مزدوروں کے گزارے کیلئے کیا پالیسی بنائی ہے؟ عمران خان غریبوں پررحم کریں، صرف ایک سال میں بیکری اشیا کی قیمتوں میں19 فیصد اضافہ ہوچکا ہے،حکومت کےپاس مہنگائی کے تدارک کیلئے سرکاری قیمتوں کے نفاذ کو یقینی بنانےکی پالیسی نہیں،صرف ایک سال میں بیکری اشیا کی قیمتوں میں19 فیصد اضافہ ہوچکا ہے،

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

کوئی پگڑی والا ہے یا داڑھی والا، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت سب کے ایمان کا حصہ ہے،علامہ طاہر اشرفی

ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام

اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

اسرائیل تعلقات پروزیراعظم کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ علامہ طاہر اشرفی کا انکشاف

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، پاک بھارت تعلقات بارے ہو سکتی ہے نئی پیشرفت؟

سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی،بلاول کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ

بلاول زرداری شاید اپنے گھر کی صفائی میں ہاتھ گندے نہیں کرنا چاہتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

Leave a reply