مسئلہ فلسطین، وزیراعظم نے اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

مسئلہ فلسطین، وزیراعظم نے اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں۔ قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔

وزیراعظم نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران شہباز شریف کے مقدمات سمیت اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ احتساب کا عمل اور قانون کی حکمرانی کی جدوجہد جاری رہے گی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے واہے اجلاس میں اسرائیلی بربریت کے خلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منانے کی تجویز دی گئی۔ وزیراعظم  نے سرکاری سطح پر یوم احتجاج منانے کیلئے تیاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

وزیراعظم کو عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال اور مہنگائی سمیت مختلف امور پر بھی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت مہنگائی میں کمی کے لیے ہر ممکن انتظامی اور پالیسی فیصلے کر رہی ہے۔انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ مثبت معاشی اعشاریوں کا فائدہ براہ راست عوام کو ملنا چاہیے۔ آئندہ بجٹ میں عوامی ریلیف اور ترقیاتی منصوبوں پر توجہ دی جائے۔وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں دورہ سعودی عرب پر بھی تفصیلی مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی منتقلی سمیت تمام امور پر فالو اپ لینے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

Comments are closed.