زلفی بخاری کے مبینہ دورہ فلسطین کی خبریں وزارت خارجہ نے واضح کر دیا

0
38

زلفی بخاری کے مبینہ دورہ فلسطین کی خبریں وزارت خارجہ نے واضح کر دیا

باغی ٹی وی :سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی سید ذوالفقار بخاری کے اسرائیل کے دورے کے الزام کی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے وزارت خارجہ کا بیان آگیا

ایک سوال کےجواب میں ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ اسرائیل کا ایسا کوئی دورہ نہیں کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ، سابق معاون خصوصی کی طرف سے خود کو دوٹوک مسترد بھی کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ اس سے قبل 18 دسمبر 2020 کو اس وزارت خارجہ نے اسی طرح کی غلط خبروں کو مسترد کردیا تھا۔

وزارت جارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ جیسا کہ پہلے دہرایا گیا ہے ، پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ پاکستان 1967 سے قبل کی سرحدوں اور القدس شریف کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کے موقف پر قائم ہے . اور مسئلہ فلسطین کے دو ریاستوں کے حل پر زور دیتا ہے۔

محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب دنیا میں تنہا، سعودی معیشت ڈوبنے لگی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

اگلے 2 ماہ میں محمد بن سلمان تخت یا تختہ، اقتدار کا کھیل آخری مراحل میں،تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

حالات گرم،فیصلہ کا وقت آ گیا،سعودی عرب اسرائیل کے ہاتھ کیسے مضبوط کر رہا ہے؟ اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کی خبر کی تصدیق، آرمی چیف کا دورہ سعودی طے

آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب سے پہلے سعودی سفیر متحرک، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

سعودی سفیر کی اسلام آباد کے لاہور میں اہم ملاقاتیں جاری، سابق وزیراعظم سے ملنے پہنچ گئے

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب کیا تبدیلی لائے گا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

خطے میں قیام امن کیلئے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ڈیل ہو گئی

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے پر ترکی بھی میدان میں آ گیا

عمران خان کے حکم پر سابق مشیر زلفی بخاری کا اسرائیل کا دورہ،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اس سے پہلے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اسرائیل نہیں جانا۔ ،زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ کتن مضحکہ خیز بات ہے کہ پاکستانی میڈیا کہہ رہا ہے کہ اسرائیلی نیوز سورس کی بنیاد پر اسرائیل گیا تھا جبکہ اسرائیلی میڈیا کہہ رہا ہے کہ ایک پاکستانی سورس نے کہا ہے کہ میں اسرائیل گیا تھا،

Leave a reply