سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لینے کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر،جسٹس قاضی امین اورجسٹس محمد علی مظہرشامل تھے ،عدالت نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا، 20اگست کو دی جانے والی درخواست چیف جسٹس کے سامنے رکھی جائے سپریم کورٹ نے از خود نوٹس سے متعلق کیس نمٹا دیا اور کہا کہ ازخود نوٹس لینے کا اختیار چیف جسٹس کے پاس ہے،ازخود نوٹس چیف جسٹس خود لے سکتے ہیں یا کسی بینچ کے کہنے پر یا کسی درخواست پر لے سکتے ہیں، ازخود نوٹسز کیس وہی بینچ سنے گا جس کے پاس زیرالتوا ہے، 5 رکنی بینچ نے صحافیوں کی درخواست پر لیا گیا از خود نوٹس خارج کردیا سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بینچ کے 20 اگست کے فیصلے کو واپس لے لیا
ریلوے کو ہم نے تباہ کیا 6 ماہ سے پہلے جو ریلوے میں ہورہا اس کا میں ذمہ دار نہیں ہوں : وزیر ریلوے
ریلوے کا خسارہ کب تک ختم ہو گیا؟ِ اعظم سواتی پھر تسلیاں دینے لگے
ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم
حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا
حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں آگئے، ریفرنس کی خبروں پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا
سپریم کورٹ میں گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت، عدالت نے دیا حکومت کو بڑا جھٹکا
صحافیوں کے خلاف کچھ ہوا تو سپریم کورٹ دیوار بن جائے گی، سپریم کورٹ








