سربراہ پاک فضائیہ کا حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت

0
57

سربراہ پاک فضائیہ کا حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سینیئر حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ کشمیرکاز کے لئے انکی زندگی بھر کی جدوجہد نے کشمیریوں کی تین نسلوں کو بھارتی افواج کے ناجائز قبضے اور مظالم کے خلاف جہد مسلسل کی تحریک دی۔ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کے لئے ان کی بےلوث قربانیوں اور پاکستان سے محبت پر انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اس موقع پر ائیر چیف نےکہا کہ "اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ دکھ صبروہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!”

کشمیری آج یتیم ہو گئے، علی گیلانی کی وفات پر مشعال ملک کا جذباتی پیغام

قابض بھارتی فوج کی جانب سے سید علی گیلانی کی رات کے اندھیرے میں تدفین پر دباؤ ، تیاری جاری

سید علی گیلانی کی قربانیاں اور مسلسل جدوجہد بھارتی قبضے کے خلاف ناقابل تسخیرعزم کی علامت ہے…

آزادکشمیر حکومت کا سید علی گیلانی کی وفات پر ایک روزہ چھٹی اور تین روزہ سوگ کا اعلان

پاکستان کے مختلف شہروں میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی

بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں نے میرے بابا کا جسد خاکی چھین کر زبردستی تدفین کی،سید نسیم گیلانی

سید علی گیلانی کی نمازجنازہ میں لوگوں کو شرکت نہ کرنے دینے پر پاکستان کا رد عمل آ گیا

Leave a reply