برطانیہ میں چھ کروڑ پاﺅنڈ مارگیج فراڈ کا کیس،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

0
43
برطانیہ-میں-چھ-کروڑ-پاﺅنڈ-مارگیج-فراڈ-کا-کیس،عدالت-نے-فیصلہ-سنا-دیا #Baaghi

برطانیہ میں چھ کروڑ پاﺅنڈ مارگیج فراڈ کا کیس،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

احتساب عدالت کی جانب سے برطانیہ میں چھ کروڑ پاﺅنڈ مارگیج فراڈ کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے

احتساب عدالت اسلام آباد نے مارگیج فراڈ کے ملزمان کے اثاثوں سے پابندی ہٹانے کی درخواست مسترد کردی ہے احتساب عدالت کے فیصلے کے مطابق کیس میں ملوث ملزمان کو قومی احتساب بیورو میں طلبی کا نیا نوٹس جاری ہوچکاہے اور ملزمان کے خلا ف مبینہ جرم بھی درج ہے عدالت کا کہنا تھا کہ نیب آرڈیننس کی شق 24 کے تحت ملزمان کی جائیداد پر پابندی برقرار رہے گی کیوں کہ ملزمان اربوں روپے کے اثاثے بنانے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کرسکے

نیب کی جانب سے برطانیہ میں 6 کروڑ پانڈ کا فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان نثار افضل اور صغیر افضل کی پراپرٹی منجمد کردی گئی ہے جبکہ ملزمان کے اہلخانہ اور تمام رشتے داروں کے اثاثے بھی منجمد کردیئے گئے ہیں،عدالت نے آج کیس کا فیصلہ سنایا ہے

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

میں نے کوئی جبر تو نہیں کیا، مفتی عزیزالرحمان اعتراف کے بعد فرار

مفتی ویڈیو سیکنڈل،لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے ایسی سزا تجویز کی کہ مولانا فضل الرحمان دیکھتے رہ گئے

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا

مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف جرم، کہا بہت شرمندہ ہوں

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار

مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل ،مفتی عزیز الرحمان کی عدالت پیشی، عدالت کا بڑا حکم

Leave a reply