امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی موبائل ایپ سے قرآن مجید کو ہٹا دیا ہے
چین میں ایپل فون کی سب سے مقبول آنی ایپ حکومت کے دباؤ کے سبب بند کردی گئی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپیل کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اس نے حکام کے کہنے پر چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو بند کر دیا ہے اور اس ایپ کو چینی حکام کی درخواست پر ایپ اسٹور سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ایپ بنانے والی کمپنی پی ڈی ایم ایس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایپل کمپنی کے مطابق ہماری اس ایپ کو چین کے ایپ اسٹور سے اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ اس میں موجود کچھ مواد پر چینی حکام کو اعتراض تھا ہم مسئلے کے حل کے لیے متعلقہ چینی حکام سے رابطے میں ہیں
یہ واضح نہیں ہوسکا کہ چین میں ایپل نے کن ضابطوں کی خلاف ورزی کی جس کی بنیاد پر یہ ایپ بند کرنے کا فیصلہ ہوا۔بی بی سی کے مطابق اس حوالے سے چین کی حکومت سے ردعمل کے لیے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے جواب نہیں دیا۔
واضح رہے کہ قرآن مجید نامی ایپ دنیا بھر میں ایپ اسٹور پر دستیاب ہے اور اس کے ریویوز کی تعداد 150,000 کے قریب ہے۔ قرآن مجید ایپ کا اپنے بارے میں کہنا ہے کہ دنیا بھر میں 35 ملین مسلمان اس پر بھروسا کرتے ہیں۔
کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا
عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی
کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام
کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ
کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات
کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا
کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج
پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی
بھارت میں نیا فتنہ،میں نے نیا قرآن تیار کر لیا،وسیم رضوی ملعون کا دعویٰ