غریب کی سواری ،ریلوے کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے

غریب کی سواری، ریلوے کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

پٹرول، ڈیزل.گیس، آٹا، چینی کے بعد اب غریب کے لئے ریل کا سفر بھی مہنگا کر دیا گیا ہے، وزارت ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، مسافر ٹرین کے کرایوں میں بھیدس فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے،جبکہ مال گاڑیوں کے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کیا گیا ہے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج یکم نومبر سے ہو گااور مسافر و مال گاڑیوں پر ہو گیا،وزارت ریلوے نے دعویٰ کیا ہے کہ 2009 کے بعد سے ریلوے کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا ، اس دوران ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ور تیل بھی مہنگا ہوا، اب مجبوری کے تحت ریلوے کو چلانے کے لئے کرایوں میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے

سی ای او ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے اخراجات کم کر رہے ہیں ، نئی بھرتی پر بھی پابندی عائد کی ہے ،تا ہم کرایوں میں اضافہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ناگزیر ہو گیا تھا

اس سے قبل ریلوے نے جن مسافر گاڑیوں کو پرائیویٹ کیا تھا اور ٹھیکے پر دی ہوئی تھیں ان کمپنیر نے از خود ریلوے کے کرایوں میں اضافہ کر دیا تھا اس ضمن میں باغی ٹی وی نے خبر بھی شائع کی تھی، اسوقت کے وزیر ریلوے شیخ رشید نے نوٹس بھی لیا تھا تا ہم کوئی کاروائی نہیں کی گئی، اب ریلوے کے وزیراعظم سواتی ہیں جنہوں نے از خود کرائے بڑھا دیئے ہیں

سی این جی کی قیمت میں اضافہ، ٹرانسپورٹر کا گاڑیاں کھڑی کرنے کا اعلان

سیلز ٹیکس کے طریقہ کار میں تبدیلی، سیمنٹ و شوگر ڈیلر نے کام کیا بند

شیخ رشید کے بعد اعظم سواتی کو بھی نجی کمپنی نے لگایا "ٹیکہ” عوام کا بڑا مطالبہ

شیخ رشید کا نوٹس ،نجی کمپنیوں نے ہوا میں اڑا دیا،ریلوے کرایوں میں کمی نہ ہو سکی

نجی کمپنی ایس جمیل اینڈ کو نے کرایوں میں دوبارہ 30سے 40فیصد تک غیر قانونی اضافہ کردیا۔عوامی شکایات کے باوجود ریلوے افسران کارروائی کرنے سے گریزاں، کرپٹ افسران نجی کمپنی کے ساتھ مل گئے ۔وزیراعظم عمران خان کے حلقہ کے عوام کا وزیراعظم سے نوٹس لینے کی اپیل ۔۔دستاویزات کے مطابق ریلوے کی نجکاری کی گئی ٹرینوں کا کرایہ ایک مرتبہ پھر سے نجی کمپنی ایس جمیل اینڈ کو نے بڑھادیا ہے جبکہ کرایہ بڑھانے کے لیے اجازت بھی نہیں لی گئی اور مسافروں سے پہلے ہی غیرقانونی طور پر 20سے 50فیصد تک اضافی کرایہ وصول کیا جاتا تھا جو شکایات کے باجود واپس نہیں لیا گیا ایک مرتبہ پھر سے بجی کمپنی نے کرائیوں میں 30سے 40فیصد تک کرائیوں میں اضافہ کردیا۔

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لیا

سانحہ تیزگام بارے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ آڈٹ رپورٹ کس کی عدالت پیش کی گئی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے

اٹک اور جنڈ ایکسپریس کا کرایہ جو پہلے اٹک سے چھب تک پہلے غیرقانونی طور پر اضافہ کرکے 120روپے کیا گیا تھا اس کو اب دوبارہ بڑھا کر 150کردیا گیا ہے ۔اٹک سے انجرا کاکرایہ پہلے بڑھاکر 150کیا گیاتھا اس کو دوبارہ بڑھاکر 190روپے کردیا گیا۔اس طرح اٹک سے جنڈ جو پہلے کرایے میں اضافہ کرکے سو روپے کیا گیا تھا اس کو 120کردیا گیا ہے جہاں پر110تھا اس کو 150روپے کردیا گیا ہے ۔اٹک سے ماڑی انڈس تک جو پہلے بڑھا کر 190کیا گیا تھا اس کو 230روپے کردیا گیا ہے عوام نے وزیراعظم سے کرائیوں میں غیر قانونی اضافے کے خلاف نجی کمپنی اور ریلوے کے کرپٹ افسران کے خلاف کاروائی کرنے اور کرائیوں میں غیرقانونی اضافہ واپس لینے کی درخواست کردی۔

ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

کراچی والوں کے لئے بڑی خوشخبری، کراچی سرکلرریلوے کے لیے ہوں گی 40 کوچز تیار

پرائیوٹ کمپنی نے غریب ریل مسافروں پر مہنگائی کا بم گرا دیا

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

شیخ رشید نے اپوزیشن جلسوں میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کر دیا

ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

Shares: