مرکزی ملزم ضمانت پر ہے تو ساتھیوں کو کیسے جیل میں ڈال دیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، خورشید شاہ کے تمام شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب اپیلیں خارج کر دی گئیں

صوبائی وزیر سندھ اویس قادر شاہ کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب اپیل بھی خارج کر دی گئی ،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خورشید شاہ کو ضمانت ناقص شواہد ہونے پر ملی ہے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی ملزم ضمانت پر ہے تو ساتھیوں کو کیسے جیل میں ڈال دیں،شریک ملزمان میں خورشید شاہ کی بیگمات اور بچے شامل ہیں خورشید شاہ کی بیگمات، بچوں اور رشتہ داروں کی گرفتاری کی ضرورت نہیں، ٹھوس شواہد کے بغیر کسی پر بھی کیس بنانا درست نہیں،

جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کس ٹھیکے کے عوض خورشید شاہ کو 25 لاکھ روپے کمیشن ملا تھا؟ ایک چیک کو رشوت یا کمیشن کس بنیاد پر کہا گیا ہے؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے ٹھیکیدار نے خورشید شاہ کو نذرانہ دیا ہو، نیب تحقیقات میں محنت کرے اور ٹرائل کورٹ میں اپنا کیس ثابت کرے،

قیادت کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت آئے روز پاکستان پر حملے کر رہا ہے،خورشید شاہ

گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

کیا خورشید شاہ قید تنہائی میں ہیں؟ سپریم کورٹ

خورشید شاہ کیس، سب کی حاضری ضروری ،عدالت کا بڑا حکم

حکومت عوام پر عذاب الہی ہے، خورشید شاہ

نیب سکھر کی جانب سے خورشید شاہ پر ایک ارب روپے سے زائد کا ریفرنس دائرکیا گیا تھا خورشید شاہ سمیت 18 افراد کےخلاف ایک ارب 23 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے ، سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی بعد ازاں سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کو ضمانت دی تھی،  خورشید شاہ کو18ستمبر2019 کو نیب نے گرفتارکیا تھا۔عدالت نے 70 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد خورشید کو 19 نومبر 2019 کو جیل بھیجا ،خورشید کو این آئی سی وی ڈی میں زیر حراست رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

حکومت پورے ادارے کو آگ لگانے کی دھمکی لگا رہی،کوئی پوچھنے والا نہیں، مریم

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

Shares: