ہمارا ساتھ دو، خاتون رکن اسمبلی کو کیا آفر ہوئی؟ ویڈیو آ گئی
ہمارا ساتھ دو، خاتون رکن اسمبلی کو کیا آفر ہوئی؟ ویڈیو آ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوئی تو اپوزیشن سڑکوں پر ہو گی
اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ پاس ہوئی تو خان صاحب سڑک پر ہوں گے عدم اعتماد کا فائدہ کسی کو نہیں ، نقصان سب کو ہے جن لوگوں نے پارٹی کے خلاف ووٹ دینے کا فیصلہ کیا انہیں نااہلی کا ڈر نہیں،کسی سے بھی ڈنڈے کے زور پر ووٹ نہیں لیا جا سکتا،علیم خان ، جہانگیر خان ترین اور اتحادی جلد واپس آ جائیں گے ،او آئی سی میں شرکت کرنے والے وزرائے خارجہ پاکستان کے مہمان ہیں مہمانوں کی عزت اور حفاظت کرنا ہم سب کا فرض ہے
اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ بلاول نوجوان ہیں،فیصل کریم کنڈی ان کے بیان کی تردید کر چکے ہیں پی ٹی آئی کے بندے دائیں بائیں ہونے سے عمران خان کی عزت بڑھ گئی 72برس میں پہلی دفعہ اسلامو فوبیا کے خلاف بات ہوئی،عمران خان نے ساری دنیا کو بتایا کہ حضرت ﷺہمارے دلوں میں بستے ہیں ،عمران خان کی کوششوں سے اقوام متحدہ نےاینٹی اسلامو فوبیا ڈے منانے کا دن اعلان کیا ہے عمران خان پارٹی کے باپ ہیں سب کو منا لیں گے ،پارٹی سے بغاوت کرنے والے ممبران کو شوکاز دے دئیے گئے ہیں
دوسری جانب تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے دو دفعہ پیپلز پارٹی نے پیسوں کی پیشکش کی،16کروڑ روپے اور آئندہ قومی اسمبلی کی سیٹ کا لالچ دیا گیا،میں حرام کا پیسہ نہیں لینا چاہتی،
”دو دفعہ پیپلز پارٹی نے پیسوں کی پیشکش کی، 16 کروڑ روپے اور آئندہ انتخابات میں قومی اسمبلی کی سیٹ کا لالچ دیا گیا! مجھے حرام کا پیسہ نہیں لینا!”- نصرت واحد کا ویڈیو بیان
pic.twitter.com/tmryVyO75o— PTI (@PTIofficial) March 20, 2022
واضح رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا رکھی ہے،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہو گی، 27 مارچ کو ڈی چوک پر تحریک انصاف نے جلسے کا اعلان کر رکھا ہے جس سے وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے جبکہ 25 مارچ کو اپوزیشن اتحاد نے بھی اپنے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کا کہہ دیا ہے ،مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ڈی چوک 25 مارچ کو پہنچیں گے اور کب تک وہاں بیٹھنا ہے اسکا فیصلہ اسی روز کریں گے،
سندھ میں گورنر راج کا وزیراعظم کو دیا گیا مشورہ
کس نے کہا گیم ختم ہوا ،ابھی تو شروع ہوا ہے ،وفاقی وزیر
حملہ ہوا تو اس کے خطرناک نتائج نکلیں گے ،تین سابق وزراء اعظم کا خط
وزیراعظم کی زیر صدارت سینئر وزراء کا اجلاس، ڈی چوک جلسے بارے بھی اہم مشاورت
ن لیگ کا بھی لانگ مارچ کا اعلان، مریم نواز کریں گی قیادت،ہدایات جاری
گورنر راج کا مشورہ دینے والے شیخ رشید دوردورتک نظر نہیں آئیں گے،اہم شخصیت کا دعویٰ
اپوزیشن اراکین سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر پہنچ گئے
مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے روکا گیا،پولیس کی بھاری نفری تھی موجود
پی ٹی آئی اراکین واپس آ جائیں، شیخ رشید کی اپیل
پرویز الہیٰ سے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی،بزدار سے ن لیگی رکن اسمبلی کی ملاقات
لوٹے لے کر پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس پہنچ گئے
کرپشن مکاؤ کا نعرہ لگایا مگر…ایک اور ایم این اے نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا