مزید دیکھیں

مقبول

آفاق احمد کے خلاف کیس کی سماعت 25 مارچ تک ملتوی

کراچی: سٹی کورٹ کراچی میں آج چیئرمین مہاجر قومی...

سینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پرقراردادمنظور

سینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر...

کراچی میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار تین سگے بھائیوں کو روند ڈالا

کراچی میں موچکوکے علاقے میں تیز رفتار ڈمپر موٹر...

سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، بڑا اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے...

پاکستان دشمنی پر پاکستانی قوم کا بھگوڑے عادل راجہ کے منہ پر تھپڑ

پاکستان کا بھگوڑا عادل راجہ بازنہ آیا، پاکستان دشمنی...

ہارے ہوئے عمران خان کی الوداعی تقریر قوم نے کل سن لی، اہم شخصیت بول پڑی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما ، رکن قومی اسمبلی کنول شوذب نے کہا ہے کہ جب سے وزیراعظم نے بیرونی مراسلے کا کھل کر زکر کیا ہے ن لیگ کی کٹھ پتلیاں اور زرداری کی کٹھ پتلیوں کو جیسے پتنگے لگ گئے ہیں،

کنول شوزب کا کہنا تھا کہ بوکھلائے بہکے بہکے بھاگے ادھر بھاگے ادھر حد یہ کہ انکے خریدے ہوئے میڈیا غلام بھی ملکر صرف یہ ثابت کر رہے ہیں کہ امریکہ نے تو کچھ نہیں کیا؟آخر انکو کیسے معلوم ہو گیا؟ نیشنل سیکیورٹی کی پارلیمانی میٹنگ کرنے کا کہتے رہے جب میٹنگ بلا لی تو بائیکاٹ وجہ ظاہر ہے انھیں تو پہلے ہی ساری بات معلوم ہے انھوں نے ہی تو سارا سکرپٹ تیار کیا ہے،انکے سارے بیانات ڈیل اور ڈھیل کے گرد گھومتے ہیں، شہباز شریف کا بیان کے نیشنل حکومت بنائی جائے مائنس پی ٹی آئی اور عمران خان کو ہٹا کر اگلے 10 سالوں کیلئے یہ وعدے ان سے کون کر رہا ہے؟ عوام تو انکی شکلوں سے خائف ہیں تو نیشنل حکومت کی گارنٹی کس نے دی؟

کنول شوزب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے انکے پاس الزام کیا ہے؟ پوری اپوزیشن کے بیانات سن لیں جب وزیراعظم روس سے واپس آئے کہ "ہم اپنے دیرینہ دوستوں کو ناراض نہیں کر سکتے! ک سے خواجہ آصف کی حالت اور بیان دیکھیں لگتا ہے کہ کافی شاک کی حالت میں ہیں؟ پیپلز پارٹی وائٹ ہاؤس کی ترجمان بنی ہوئی ہے آخر کیوں؟ رجیم چینج کیلئے جو سازش ہو رہی ہے اسکی کٹھ پتلیاں کھل کر سامنے آگئی ہیں اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ غلامی چاہئے یا آزادی ؟

دوسری جانب سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال سے عدم اعتماد کی تحریک پر بات ہورہی ہے،بلاول نے ایک سال پہلے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے،عمران خان نے ٹرمپ کارڈ اور سرپرائز کی بات کی قوم اس کے پیچھے لگ گئی،ہم چاہتے ہیں کہ عوام کو پتہ لگے کہ وہ کتنا جھوٹا ہے ڈرون حملوں پرکسی جماعت نے بات نہیں کی،آصف زرداری نے اپنے دور میں کھل کر اس کی مخالفت کی ،پیپلزپارٹی دور میں نیٹو کی سپلائی لائن بند کردی گئی تھی،

جے یو آئی کے رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ کل پوری قوم نے عمران خان کی الوداعی تقریر سنی،کل کی تقریر ایک ہارے ہوئے جرنیل کی تقریر تھی،معیشت کو تباہی کے دھانے پر اس حکومت نے پہنچایا،50منٹ کی تقریر میں کوئی ایسی بات نہیں کی کہ ملک کو کیا دیا عمران خان نے وہی پرانی باتیں کی ہیں،

وزیراعظم کا حکم ہے، آڈیو لیک ہو گئی،سارا منصوبہ سامنے آ گیا

حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری

دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا

پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار

غیر ملکی سرمایہ والی اپوزیشن کو کوئی معاف نہیں کرے گا،شیخ رشید

ن لیگ نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے امیدوار کا اعلان کر دیا

شہباز شریف وزیراعظم بن گیا تو خود کشی کرلوں گا،میانوالی کے ایک شہری کا اعلان

اپوزیشن کی بڑی کامیابی، بزدار کو واقعی نکال دیا گیا

پتہ نہیں پرسوں سیاست میں رہوں گا یا نہیں ؟ شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی

این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا

اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا

نکل جاؤ، منحرف اراکین کو کہاں سے نکال دیا گیا؟

دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ

دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا

دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال

3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan