افسران کہتے ہیں نیب رہے گا تو کام نہیں کرسکتے،شاہد خاقان عباسی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا
شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوام کو بھی سمجھنا ہوگا کہ نیب کو ختم کرنا ملک کے مفاد میں ہے،نیب ادارے کے خلاف ذاتی کیسز کی وجہ سے نہیں،نیب کے علاوہ احتساب کے اور بھی طریقے ہیں اپوزیشن میں تھے تو نام نہاد احتساب کا ایک رخ دیکھتے تھے،آج افسران کہتے ہیں نیب رہے گا تو کام نہیں کرسکتے،حکومت نے فیصلہ کرنا ہے کہ نیب کورکھنا ہے یا ختم کرنا ہے،نیب کو ختم کیا تو الزام لگے گا اپنے کیسز کیلئے ادارے کو ختم کیا جس نے ملک کو لوٹا ہے عوام کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا،امید ہے کابینہ نیب سے متعلق بہتر فیصلہ کرے گی،
شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا،پیٹرول سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ مشکل فیصلہ ہوگا ملک میں مہنگائی کرنے سے متعلق مشکل اور تکلیف دہ فیصلے کرنے ہوں گے مشکل فیصلوں کی زد میں عوام سمیت سب آئیں گے ہم نے کسی کی ہتک نہیں کی، کسی کو گالی نہیں نکالی،ہم نے کسی پر بے جا الزام نہیں لگائے ہیں، کابینہ بن گئی،نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس جلد ہوجائے گا، جنہوں نے استعفے دیئے ان کی تصدیق کرنا ہوگی ،استعفوں کی تصدیق کرنا ہوگی کہیں زبردستی تونہیں دلوائے گئے،اسحاق ڈار وطن واپس آنا چاہتے ہیں
تین دفعہ شریفوں نے وعدے لئے جو کبھی پورے نہ ہوئے،پرویز الہیٰ پھٹ پڑے
ہماری آفر پرویز الہیٰ نے مانی،دعا خیر کی پھر عمران کی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہو گئے،خواجہ آصف
پنجاب اسمبلی میں دوبارہ جھگڑا ،پرویز الہیٰ بھی زخمی ہو گئے
پنجاب اسمبلی اجلاس، تصادم کے بعد پی ٹی آئی کا بائیکاٹ
زخمی ہونے کے بعد پرویز الہیٰ کی ہاتھ اٹھا کر بددعا، ویڈیو وائرل
حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، شہزاد اکبر کو کیوں نکالا؟
عمران خان کے مشیر بیرون ملک روانہ
میری جان سے زیادہ پاکستان کی آزادی ضروری ، فوری الیکشن چاہتے ہیں ، عمران خان
کراچی جانے کیلئے عمران خان کو جہاز کس نے دیا؟ بحث چھڑ گئی
این اے 33 ہنگو،ضمنی انتخابات، پولنگ جاری،سیکورٹی سخت
پنجاب اسمبلی، ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج
ایسی کون سی دوائی ہے جس سے 24 گھنٹوں میں ٹوٹا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا؟ حمزہ شہباز
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کے دوران زخمی ہونیوالی خاتون ایم پی اے کی حالت تشویشناک